سیف علی خان ’’نرم گرم‘‘کے ریمیک میں مرکزی کردار نبھائینگے
کمار منگت نے بالی وڈ کی مشہور فلم کے رائٹس خرید لیے،اشونی دھیر ڈائریکشن دیں گے
فوٹو: فائل
کمار منگت نے بالی وڈ کی مشہور فلم ''نرم گرم''کے رائٹس خرید لیے ہیں اور اس فلم میں رام پرشاد کے مرکزی کردار کے لیے سیف علی خان کو کاسٹ کرلیا ہے ۔
فلم کی اوریجنل میں یہ کردار امل پلکر نے نبھایا تھا ۔''نرم گرم کے ریمیک ''کے لیے تیاری کا آغاز ہوچکا ہے ۔فلم کی شوٹنگز کے لیے لوکیشنز فائنل کی جارہی ہیں۔ ادھر فلم کی ہدایات کے لیے فلم ''سن آف سردار ''ڈائریکٹ کرنے والے ہدایت کار اشونی دھیر کو منتخب کرلیا گیا ہے ۔