متحدہ کے سینیٹر مصطفیٰ کمال کے پارلیمنٹ لاجز میں کمرے کا اے سی چوری

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ فوٹو: فائل

BELFAST:
ایم کیوایم کے سینیٹر مصطفی کمال کے پارلیمنٹ لاجز میں کمرہ کا ائیرکنڈیشنر چوری ہو گیا ۔


پولیس کے مطابق مصطفی کمال نے بتایا کہ6 سے 9 اپریل کے دوران نامعلوم چور پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے سے 25ہزار روپے مالیت کا اے سی چرا لے گئے ہیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Load Next Story