پاکستانی ٹیم کو 2016 کے بعد یواے ای میں پہلی فتح کی تلاش

سرفراز احمد کے قیادت سنبھالنے سے قبل پاکستان نے یواے ای میں24 ٹیسٹ میں سے 13 جیتے اور 4 ہارے

پاکستانی ٹیم کو 2016کے بعد یواے ای میں پہلی فتح کی تلاش فوٹو:فائل

پاکستان کو 2016 کے بعد یواے ای میں پہلی فتح کی تلاش ہے۔


ویسٹ انڈیز سے ایک میچ جیتنے کے بعد دوسرے میں ناکامی کا منہ دیکھنے والے گرین کیپس نے گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف سیریز کے دونوں میچز میں شکست کھائی تھی، اب دبئی میں مقابلہ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان ابوظبی میں فتوحات کا قحط ختم کرنے کا خواہاں ہوگا۔

یاد رہے کہ سرفراز احمد کے قیادت سنبھالنے سے قبل پاکستان نے یواے ای میں24 ٹیسٹ میں سے 13 جیتے اور 4 ہارے لیکن اب صورتحال بدل چکی ہے۔
Load Next Story