محمد عباس کو وقار یونس کا ریکارڈ برابر کرنے کیلیے ایک شکار درکار
محمد عباس ابوظبی میں پہلی وکٹ حاصل کرتے ہی سابق کپتان اور دیگر بولرز کے ریکارڈ میں شریک ہوجائیں گے
محمد عباس ابوظبی میں پہلی وکٹ حاصل کرتے ہی سابق کپتان اور دیگر بولرز کے ریکارڈ میں شریک ہوجائیں گے۔ فوٹو : فائل
محمد عباس کو وقار یونس کا ریکارڈ برابر کرنے کیلیے ایک شکار درکار ہے۔
پیسر نے دبئی ٹیسٹ میں 7 وکٹیں لیں،مزید ایک شکار کر لیتے تو9 ٹیسٹ میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے والے پیسر کا قومی ریکارڈ اپنے نام کرلیتے۔
وقار یونس، محمد آصف اور شبیر احمد نے50 شکار 10 ٹیسٹ میچز میں مکمل کیے تھے، محمد عباس ابوظبی میں پہلی وکٹ حاصل کرتے ہی سابق کپتان اور دیگر بولرز کے ریکارڈ میں شریک ہوجائیں گے۔