درآمدی ایل پی جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں 7 فیصد کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کی درآمدات پرسیلز ٹیکس کی شرح17 فیصد سے گھٹ کر10 فیصد ہو گئی ہے۔
ایل پی جی کی درآمدات پرسیلز ٹیکس کی شرح17 فیصد سے گھٹ کر10 فیصد ہو گئی ہے۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزارت خزانہ نے ملک میں درآمد ہونے والی ایل پی جی پرسیلز ٹیکس کی شرح میں 7 فیصد کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ نے ملک میں درآمد ہونے والی ایل پی جی پرسیلز ٹیکس کی شرح میں 7 فیصد کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے نتیجے میں ایل پی جی کی درآمدات پرسیلز ٹیکس کی شرح17 فیصد سے گھٹ کر10 فیصد ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ حکومت نے اس سے قبل درآمدہ ایل پی جی پر فی ٹن 4659 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی بھی ختم کر دی تھی۔