شامی فوج کے 74 اعلیٰ افسر منحرف ہوکر ترکی پہنچ گئے

اتنےبڑے پیمانے پر فوجی افسروں کا انحراف ایسے وقت ہوا ہے جب امریکی صدر نے باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کی اجازت دی ہے.

اتنے بڑے پیمانے پر فوجی افسروں کا انحراف ایسے وقت ہوا ہے جب امریکی صدر نے باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کی اجازت دی ہے. فوٹو:فائل

ترک حکام کا کہنا ہے کہ 71 اعلیٰ فوجی افسر جن میں 6 جنرل بھی شامل ہیں منحرف ہوکر ترکی پہنچے ہیں۔

بشارالاسد کی فوج کے اعلی افسروں کا یہ اب تک کا سب سے بڑا انحراف ہے۔ فوجی افسروں کے اس اقدام کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔




تاہم فوجیوں کی جانب سے انحراف ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکی صدر اوباما نے باضابطہ طور پر شامی باغیوں کو غیر مہلک ہتھیاروں کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے۔
Load Next Story