2017 ء تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 28 ہزارارب ہوجائیگا آئی ایم ایف

تیل کا درآمدی بل بھی 15 ارب ڈالر کے قریب پہنچ جائے گا۔

تیل کا درآمدی بل بھی 15 ارب ڈالر کے قریب پہنچ جائے گا۔فوٹو: فائل

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ 2017ء تک پاکستان کے قرضوں کا حجم دگنا ہو جائے گا۔


جبکہ تیل کی درآمدات میں بھی اضافہ ہوگا۔ 2017ء تک پاکستان کے قرضے جی ڈی پی کے 70 فیصد تک پہنچ جائیں گے،موجودہ قرضوں کی شرح 14 ہزارارب کے قریب ہے جبکہ 2017ء میں یہ 28 ہزار ارب روپے تک پہنچ جائیں گے۔اس کے علاوہ تیل کا درآمدی بل بھی 15 ارب ڈالر کے قریب پہنچ جائے گا۔
Load Next Story