رنبیر کپور فلم ’’جگا جاسوس‘‘ میں مرکزی کردار کیلیے کاسٹ
فلم کی عکسبندی کا آغاز آئندہ سال 2014ء میں ہوگا، اسکرپٹ کے دوسرے حصہ پر کام جاری
فلم کی عکسبندی کا آغاز آئندہ سال 2014ء میں ہوگا، اسکرپٹ کے دوسرے حصہ پر کام جاری۔ فوٹو: فائل
اداکار رنبیر کپور کو فلم ''جگا جاسوس'' میں مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرلیا گیا۔
فلم کی عکسبندی کا آغاز آئندہ سال 2014ء میں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فلم اداکار رنبیر کپور اور پروڈیوسر سرا نوراگ باسو کی کمپنی''پکچر شورو'' کی مشترکہ پیشکش ہے۔
اس کے اسکرپٹ کے دوسرے حصہ پر کام جاری ہے ،اداکار رنبیر کپور کی حال ہی میں ریلز ہونے والی فلم ''یہ جوانی ہے دیوانی'' کے چرچے ہیں۔ فلم نے مداحوں میں بھی پذیرائی حاصل کی ہے۔