’’ 5 لاکھ دے ورنہ جان دے ‘‘ نیپئر میں تاجر کو بھتے کی پرچی مل گئی
تاجر اسٹیل کے کاروبار سے منسلک ہے۔
تاجر اسٹیل کے کاروبار سے منسلک ہے۔
نیپئر کے علاقے میں نامعلوم افراد تاجر کے گھر کے باہر بھتے کی پرچی چسپاں کرگئے ۔
پرچی پر ٹیلی فون نمبر درج ہے جبکہ اس پر دھمکی دی گئی ہے کہ '' 5 لاکھ دے ورنہ جان دے '' ، تاجر اسٹیل کے کاروبار سے منسلک ہے۔
اس سلسلے میں جب ایس ایچ او نیپئر اعظم خان سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ پولیس میں کسی نے رپورٹ درج نہیں کرائی ہے البتہ رینجرز نے واقعے کی معلومات حاصل کی تھیں تو یہ معلوم ہوا ہے کہ واقعہ خاندانی تنازع کا شاخسانہ ہے۔