کراچی کے مضافات میں غیر متوقع بارش سپرہائی وے پر سفر کرنے والوں نے قوس قزح کا نظارہ کیا
ہلکی بارش کے دوران نرم دھوپ کھلنے سے تخلیق ہونے والے اس حسین منظر کو سپرہائی وے پر سفر کرنے والے بیشتر افراد نے دیکھا۔
ہلکی بارش کے دوران نرم دھوپ کھلنے سے تخلیق ہونے والے اس حسین منظر کو سپرہائی وے پر سفر کرنے والے بیشتر افراد نے دیکھا۔ فوٹو: فائل
شہر کے درمیانی علاقوں میں گزشتہ روز غیر متوقع بارش نے آسمان کی بلندیوں پر قوس قزح کے خوبصورت رنگ بکھیر دیے۔
کراچی اور حیدر آباد کے درمیانی علاقوں میں منگل کے روز غیر متوقع بارش نے آسمان کی بلندیوں پر قوس قزح کے خوبصورت رنگ بکھیر دیے، ہلکی بارش کے دوران نرم دھوپ کھلنے سے تخلیق ہونے والے اس حسین منظر کو سپرہائی وے پر سفر کرنے والے بیشتر افراد نے دیکھا۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے اس بارش کی پیش گوئی نہیں کی تھی۔