پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل اسپانسر کا باقاعدہ اعلان کردیا
ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پاگئی ہے۔
ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پاگئی ہے۔فوٹو: فائل
پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل اسپانسر کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
گزشتہ معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پاگئی ہے، بینک 2019 سے2021تک بھی ٹائٹل اسپانسر ہوگا۔
یاد رہے کہ اس حوالے سے خبر ''ایکسپریس'' نے منگل کو ہی شائع کردی تھی۔