کشمیر پر متنازع بیان جاوید میانداد کی شاہد آفریدی پر تنقید
آفریدی سیاست کے بجائے کرکٹ اور اپنے دیگر مقاصد پر توجہ دیں، جاوید میانداد کا شاہد آفریدی کو مشورہ دیا
آفریدی سیاست کے بجائے کرکٹ اور اپنے دیگر مقاصد پر توجہ دیں، جاوید میانداد کا شاہد آفریدی کو مشورہ دیا۔ فوٹو: فائل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کشمیر کے معاملے پر متنازع بیان دینے پر شاہد خان آفریدی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ سیاست اور کھیل الگ الگ چیزیں ہیں، شاہد آفریدی کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے، اس ضمن میں ان کا طرز گفتگو نامناسب تھا۔
جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کو مشورہ دیا کہ آفریدی سیاست کے بجائے کرکٹ اور اپنے دیگر مقاصد پر توجہ دیں۔