سلمان کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگیدیپکا پڈوکون
اچھے فنکار کادل سے احترام کرتی ہوں ۔ نئی فلم میں میگا اسٹارکے ساتھ نظر آنا چاہوں گی، دیپکا پڈوکون
اچھے فنکار کادل سے احترام کرتی ہوں ۔ نئی فلم میں میگا اسٹارکے ساتھ نظر آنا چاہوں گی، دیپکا پڈوکون فوٹو: اے ایف پی/ فائل
لاہور:
بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون نے کہا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی ۔
انھوں نے کہا کہ ہر اچھے فنکار کادل سے احترام کرتی ہوں ۔ نئی فلم میں میگا اسٹارکے ساتھ نظر آنا چاہوں گی ۔مجھے سلمان خان کے ساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی اور سلمان کے علاوہ عامر خان اور ہریتک روشن کے ساتھ بھی فلم کرنا چاہوں گی۔اس سے پہلے شاہ رخ خان اور سیف علی خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔
ان کی نئی آنے والی فلم چنّئی ایکسپریس روہت شیٹی کی فلم ہے جو فلم انڈسٹری میں 'سنگھم' اور 'گول مال' سیریز کی کامیاب فلم سازی کے لیے جانے جاتے ہیں۔