50 ٹینس ہیروز میں اعصام الحق بھی شامل

امریکا میں شائع ہونیوالی کتاب میں اعصام الحق کو سال 2010کا اسٹار قرار دیا گیا۔

امریکا میں شائع ہونیوالی کتاب میں اعصام الحق کو سال 2010کا اسٹار قرار دیا گیا۔ فوٹو: فائل

نصف صدی کے 50 ٹینس ہیروز میں اعصام الحق کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔


امریکا میں گزشتہ دنوں شائع ہونے والی کتاب میں نامور کھلاڑیوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے نمایاں کارناموں کا ذکر ہوا، نصف صدی کے دوران ہرسال کسی ایک پلیئر کے نام کیا گیا۔

کتاب میں اعصام الحق کو سال 2010کا اسٹار قرار دیا گیا، ٹائٹل میں ڈونلڈ بیل، بلی جین کنگ، مارٹینا نیورا ٹلووا، باب اور مائیک برائن،کرس ایورٹ، رافیل نڈال اور کم کلسٹر سمیت نامور کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی اعصام الحق کا نام درج ہے۔
Load Next Story