پاکستان ٹیم کی شکست جواریوں پر بھی بجلی بن کر گری
آخری 7 وکٹیں گرنے سے گرین کیپس کی کامیابی پر داؤ کھیلنے والوں کی جیبیں خالیں ہوگئیں۔
آخری 7 وکٹیں گرنے سے گرین کیپس کی کامیابی پر داؤ کھیلنے والوں کی جیبیں خالیں ہوگئیں۔ فوٹو: فائل
نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان ٹیم کی شکست جواریوں پر بھی بجلی بن کر گری۔
ابوظبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان ٹیم کی شکست جواریوں پر بھی بجلی بن کر گری۔ آخری روز گرین کیپس ہی فتح کیلیے فیورٹ تھے، خاص طور پر 176 رنز کے تعاقب میں جب اسکور 3 وکٹ پر 130 تھا تب نیوزی لینڈ کی کامیابی کا داؤ 1-280 ہوچکا تھا مگر بعد میں آخری 7 وکٹیں گرنے سے گرین کیپس کی کامیابی پر داؤ کھیلنے والوں کی جیبیں خالیں ہوگئیں۔
شرطوں کا قانونی کاروبار کرنے والے ادارے نے یہ نہیں بتایا کہ کیویز کی کامیابی پر کتنے لوگوں نے دائو کھیلا اور انھیں کتنی رقم دینا پڑی۔