محمد سراج کی گیند ہمیش ردرفورڈ کے ہیلمٹ پر جا لگی میدان سے باہر جانا پڑا
9 کے انفرادی اسکور پر ردرفورڈ کے ہیلمٹ پر سراج کی گیند لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ میں گر پڑے۔
9 کے انفرادی اسکور پر ردرفورڈ کے ہیلمٹ پر سراج کی گیند لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ میں گر پڑے۔ فوٹو: فائل
بھارتی پیسر محمد سراج کی گیند ہیلمٹ پر لگ جانے کے بعد کیوی اوپنر ہمیش ردر فورڈ چار روزہ میچ کے ابتدائی دن میدان سے باہر چلے گئے۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کی ' اے ' سائیڈز کے درمیان شروع ہونے والے دوسرے چار روزہ میچ میں ابتدائی دن کیویز نے 5 وکٹ پر 221رنز بنالیے، کپتان ول ینگ 117 اور تھیو وان ووئکرم 32 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں، 9 کے انفرادی اسکور پر ردرفورڈ کے ہیلمٹ پر سراج کی گیند لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ میں گر پڑے۔
بعدازاں معائنے کیلیے ہمیش ردرفورڈ کو گراؤنڈ سے باہر لے جایاگیا جس کے بعد انھوں نے ابتدائی دن ڈریسنگ روم میں ہی بیٹھنے پر اکتفا کیا۔