ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ فوٹو : فائل

BRUSSELS:
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی گئی جب کہ وہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔


ملائیشین وزیراعظم کو دورے کی دعوت پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا نے پہنچائی۔

Load Next Story