افغانستان کو مزید 40 ہزار میٹرک ٹن گندم بطور تحفہ دینے کا فیصلہ
مالیت 1.73ارب ہے، 3.2 لاکھ کارڈ ہولڈرز کیلیے 82.6 ملین ڈالر دیے جائیں گے۔
بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی، نیشنل پاورٹی پروگرام کیلیے حکومت کو 8 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کرنے پر رضامند، بریفنگ۔ فوٹو: فائل
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے پی پی اے ایف کو امداد جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دی جس کی مالیت ایک ارب 73 کروڑ روپے ہے۔
ای سی سی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے پی پی اے ایف کو امداد جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔ ای سی سی کی منظوری کے بعد بی آئی ایس پی کے 3 لاکھ 20 ہزارکارڈ ہولڈرز کیلیے 82.6 ملین ڈالر جاری کیے جائیں گے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بتایا گیاکہ تخفیف غْربت فنڈ نے نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام (این پی جی پی) تیار کیا ہے او۔