پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ آئندہ ماہ نیویارک میں ہونگے
تعلقات کوازسرنواستوارکیاجائے گا،صدرزرداری اوربارک اوباماکی ملاقات کیلیے کوشش
تعلقات کوازسرنواستوارکیاجائے گا،صدرزرداری اوربارک اوباماکی ملاقات کیلیے کوشش ۔ فوٹو: فائل
پاکستان اورامریکاحالیہ کشیدگی کے بعدآئندہ ماہ نیویارک میں ہونے والے اعلی سطح کے اسٹریٹجک مذاکرات میں اپنے تعلقات کواسرنو استوارکرسکتے ہیں۔
امریکی عہدیدارکے مطابق پاکستان اور امریکی حکام اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے آئندہ ماہ ہونے والے اجلاس میں صدرآصف زرداری اورامریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات کے امکان کاجائزہ لے رہیں ہیں،امکان ہے کہ صدرزرداری 23ستمبر کونیویارک پہنچیںگے،اگرچہ وہ وفد کے ہمراہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے کررہے ہیں تاہم ان کی اولین ترجیح پاک امریکاتعلقات کوازسرنواستوارکرناہوگی۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈنے پاکستان اورامریکاکے تعلقات کے حوالے سے کہاہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ نیٹوسپلائی کی بحالی کو انسداددہشت گردی میں تعاون کے فروغ کواستعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
پاکستان امریکاکے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کاتیسرادور 2010واشنگٹن میں ہواتھاچوتھادوراسلام آبادمیں ہوناتھا جوتعلقات کا کشیدگی کے باعث ملتوی ہوگیااوراب آئندہ ماہ دونوں ممالک کے درمیان پانچواں دورنیویارک میں ہوگا۔