شہرت سے ڈر لگتا ہےجی چاہتا ہے کہیں چھپ جائوںال پچینو
یہ سب ان کے لیے نیا ہے اس لیے وہ کافی نروس ہوتے ہیں۔ ال پچینو
یہ سب ان کے لیے نیا ہے اس لیے وہ کافی نروس ہوتے ہیں۔ ال پچینو فوٹو: فائل
ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ال پچینو نے کہا ہے کہ انھیں شہرت سے خوف محسوس ہوتا ہے۔
ال پچینو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم گاڈ فادر میں کردار نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے، فلم سپرہٹ رہی۔ اداکار نے کہا کہ شہرت سے انھیں ڈر سا لگتا ہے وہ کبھی بھی آج سے پہلے میڈیا پر اتنے منظر عام پر نہیں آئے اور نہ ہی مداحوں اور صحافیوں نے ان سے ان کے بارے میں اتنی پوچھ گچھ کی ہے یہ سب ان کے لیے نیا ہے اس لیے وہ کافی نروس ہوتے ہیں۔ وہ ابھی شہرت کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہوئے ہیں۔ ان کا جی چاہتا ہے کہ وہ بھاگ جائیں یا چھپ جائیں اور انھیں کوئی ڈھونڈ نہ پائے۔