ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر ڈیگو میراڈونا ایک اور تنازع میں الجھ گئے

رپورٹرز نے فٹبالر سے سوال کرنا چاہا تو وہ ان کو مکا مارنے کیلیے پلٹے مگر سیکیورٹی اہلکاروں نے انھیں روک دیا۔

رپورٹرز نے فٹبالر سے سوال کرنا چاہا تو وہ ان کو مکا مارنے کیلیے پلٹے مگر سیکیورٹی اہلکاروں نے انھیں روک دیا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر ڈیگو میراڈونا ایک اور تنازع میں الجھ گئے۔


اپنے میکسیکن کلب ڈوراڈوس کی شکست کے بعد ڈیگو میراڈونا آگ بگولہ ہوگئے، جب رپورٹرز نے ان سے سوال کرنا چاہا تو وہ ان کو مکا مارنے کیلیے پلٹے مگر سیکیورٹی اہلکاروں نے انھیں روک دیا۔

واضح رہے کہ ایسکینو ایم ایکس کے خلاف فرسٹ لیگ میں ان کے ٹچ لائن پر آنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی تھی۔
Load Next Story