ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ نوواک جوکووچ اور اینڈی مرے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
سربین اسٹارنے پری کوارٹرفائنل میں جرمنی کے ٹومی ہاس کو1-6 ، 4-6 اور 6-7 سے شکست دی۔
عالمی نمبرایک سربین اسٹارنے پری کوارٹرفائنل میں جرمنی کے ٹومی ہاس کو1-6 ، 4-6، 6-7 اور4-7سے شکست دی۔ فوٹو: فائل
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبرایک نوواک جوکووچ اورینڈی مرے نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔
سابق عالمی چیمئنزرافیل نڈال اورروجرفیڈررلندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم سے باہرہوچکے ہیں لیکن نوواک جوکووچ اوراینڈی مرے کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، عالمی نمبرایک سربین اسٹارنوواک نے پری کوارٹرفائنل میں جرمنی کے ٹومی ہاس کو1-6 ، 4-6 ، 6-7 اور4-7 سے شکست دے کر کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا جب کہ اینڈی مرے نے روس کے میخائل یوزنی کو 4-6، 6-7 اور 1-6 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔
اس موقع پر نوواک جوکووچ کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل 2 مرتبہ ٹومی ہاس سے ہار چکے ہیں اور اس دفعہ بھی مقابلہ مشکل تھا لیکن انہوں نے سخت محنت کر کے یہ فتح حاصل کی ہے۔