میسی کے افغان مداح کی پوری فیملی کو جان کے خوف سے گھر چھوڑنا پڑگیا

ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے مرتضیٰ احمد زئی سے ملاقات بھی کی تھی مگر اب بچے کی یہی شہرت فیملی کے لیے خطرہ بن گئی۔

ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے مرتضیٰ احمد زئی سے ملاقات بھی کی تھی مگر اب بچے کی یہی شہرت فیملی کے لیے خطرہ بن گئی۔ فوٹو: فائل

دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے افغان بچے کی پوری فیملی کو جان کے خوف سے گھر چھوڑنا پڑگیا۔

2 برس قبل شاپنگ بیگ سے بنی لیونل میسی کے جیسی شرٹ پہن کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے افغان بچے کی پوری فیملی کو جان کے خوف سے گھر چھوڑنا پڑگیا۔


مرتضیٰ احمد زئی نے 2 برس قبل ایک شاپنگ بیگ سے بنی شرٹ پہنی جس پر میسی اور ان کی شرٹ کا نمبر درج تھا، بعد میں ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے ان سے ملاقات بھی کی تھی مگر اب بچے کی یہی شہرت فیملی کے لیے خطرہ بن گئی، اسی لیے سب کو غزنی چھوڑ کر کابل منتقل ہونا پڑا ہے۔

 
Load Next Story