سرائیکی صوبے کے مطالبے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گیلانی

سرائیکی صوبے کے قیام کے سلسلے میں پیپلز پارٹی اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی,گیلانی

سرائیکی صوبے کے قیام کے سلسلے میں پیپلز پارٹی اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی,گیلانی فوٹو: ایکسپریس

لاہور:
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم سرائیکی صوبے سے کبھی دستبردار نہیں ہوئے، بیٹے کے اغوا کے سلسلے میں قوم کی ہمدردی کا شکرگزار ہوں۔


سرائیکستان قومی کونسل کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سرائیکی صوبے کے قیام کے سلسلے میں پیپلز پارٹی اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ گیلانی نے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
Load Next Story