ٹریفک پولیس نے رانگ وے کی خلاف ورزی پر 3 ہزار چالان اور لاکھوں روپے جرمانہ عائد کردیا
شہر میں دفعہ 279 کے تحت مخالف سمت کی خلاف ورزی کے خلاف مہم جاری ہے، ترجمان
شہر میں دفعہ 279 کے تحت مخالف سمت کی خلاف ورزی کے خلاف مہم جاری ہے، ترجمان۔ فوٹو: ایکسپریس
ٹریفک پولیس نے گاڑیاں رانگ وے چلانے والوں کے خلاف جاری مہم 3 ہزار 60 چالان کر کے ڈرائیوروں پر5 لاکھ 82 ہزار 550 روپے جرمانہ عائد کیاہے۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ضلع جنوبی پولیس نے 4 ، سٹی 20 ، سینٹرل 25 ، ایسٹ 13 ، کورنگی 13 ، ویسٹ 23 جبکہ ضلع ملیر ٹریفک پولیس نے 5 چالان کیے۔
ترجمان کے مطابق شہر میں دفعہ 279 کے تحت مخالف سمت کی خلاف ورزی کے خلاف مہم جاری ہے جبکہ ڈرائیور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔