عالمی مارکیٹ میں مندی مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی
فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250روپے اور214 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250روپے اور214 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ فوٹو : فائل
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالرکمی سے 1243ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کوسونے قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔
فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250روپے اور214 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر65800روپے اور فی10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر57413روپے ہوگئی۔