سائنا نیہوال کی ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نیہوال اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند گئیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق سائنا نیہوال نے اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی کرلی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔

اس سے قبل جوڑے نے 16 دسمبر کو شادی کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حیران کن طورپر سائنا نے اب تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری زندگی کا بہترین دن ہے۔
Load Next Story