پرویز خٹک کو اشتہارات مہم پر خرچ 13 لاکھ 65 ہزار روپے واپس جمع کرانے کا حکم
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ فوٹو: فائل
سپریم کورٹ نے وزیر دفاع پرویز خٹک کواشتہارات کی مہم کی مد 13 لاکھ 65 ہزار روپے واپس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک کواشتہارات کی مہم کی مد 13 لاکھ 65 ہزار روپے 10روز میں ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔