چیف جسٹس سعودی عرب پہنچ گئے ریاض الجنہ میں نوافل پڑھے اورعمرہ ادا کیا

چیف جسٹس نے سعودی عرب روانگی سے قبل ترکی میں ترک صدر طیب اردوان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کی تھیں۔

چیف جسٹس نے سعودی عرب روانگی سے قبل ترکی میں ترک صدر طیب اردوان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کی تھیں۔ فوٹو: فائل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار دورہ ترکی کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔


چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار دورہ ترکی کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، انہوں نے وہاں عمرہ ادا کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے سعودی عرب روانگی سے قبل ترکی میں ترک صدر طیب اردوان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کی تھیں۔
Load Next Story