ٹیکس چوروں کو پکڑنے کیلیے ڈیٹا انٹیگریشن کا فیصلہ

ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خصوصی ویجیلنٹونگ قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خصوصی ویجیلنٹونگ قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل

ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کیلیے ڈیٹا انٹیگریشین پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے ریونیو موبلائزیشن پروگرام اور ڈیٹا انٹیگریشین پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خصوصی ویجیلنٹونگ قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔


ایف بی آرکے ایک سینئر افسر نے ایکسپریس کو بتایا کہ ایف بی آر اور عالمی بینک کے درمیان ریونیو موبلائزیشن پروگرام بارے اصولی اتفاق ہوچکا ہے اور عالمی بنک حکام کیساتھ حتمی مذاکرات جاری ہیں۔

 
Load Next Story