آئیفا ایوارڈز ’’برفی‘‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت کر میلہ لوٹ لیا

چین میں ہونیوالی تقریب میں میزبانی کے فرائض شاہ رخ خان اور شاہد کپور نے ادا کیے

چین میں ہونیوالی تقریب میں میزبانی کے فرائض شاہ رخ خان اور شاہد کپور نے ادا کیے۔ فوٹو: فائل

چین میں آئیفا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا فلم برفی نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت کر یہ میلہ لوٹ لیا۔

بالی ووڈ کے اداکاروں کی شاندار پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے ۔ آئیفا ایوارڈز کی اس تقریب میں میزبانی کے فرائض کنگ خان اور شاہد کپور نے ادا کیے ۔




بہترین فلموں کے مقابلے میں اینتھریکور کی فلم برفی کو سب سے بہترین فلم قرار دیا گیا۔ فلم کو بہترین ہدایتکاری اور بہترین اداکاری کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔
Load Next Story