دیپکا اور شاہ رخ کی فلم ’’چنائے ایکسپریس‘‘عید پر ریلیز ہوگی

2007ء کے بعد شاہ رخ خان اور دیپکا کی جوڑی پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچائیں گے ۔

2007ء کے بعد شاہ رخ خان اور دیپکا کی جوڑی پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچائیں گے۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپکا پڈوکون کی فلم ''چنائے ایکسپریس''یو ٹی وی موشن پکچرز کے تحت رواں سال عید کے موقع پر8اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


2007ء کے بعد شاہ رخ خان اور دیپکا کی جوڑی پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچائیں گے ۔

امیتابھ بھٹا چاریہ کے تحریر کردہ'تتلی'کے بولوں پر مبنی اس گانے کوچن مئی سریپادہ اور گوپی سندر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں شاہ رخ خان اپنی ہیروئن دپیکا کے ساتھ رومانس کرتے نظر آرہے ہیں جب کہ گانے سمیت فلم کی موسیقی موسیقار جوڑی وشال شیکھر نے ترتیب دی ہے۔ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم چنائے ایکسپریس میں شاہ رْخ اور دیپکا کے ساتھ ساتھ ستھیا راج،منورما اور کپل شرما اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔
Load Next Story