آبی ذخائرسے پانی کااخراج3لاکھ 58 ہزار 112 کیوسک ہوگیا

پانی کی آمد4لاکھ 12ہزار901کیوسک رہی،انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کا اعلامیہ

پانی کی آمد4لاکھ 12ہزار901کیوسک رہی،انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کا اعلامیہ۔ فوٹو: فائل

آبی ذخائرسے پانی کااخراج3لاکھ 58 ہزار112کیوسک ہوگیا ہے جبکہ پیر کو پانی کی آمد4لاکھ 12ہزار901کیوسک رہی۔

انڈس ریورسسٹم اتھارٹی( ارسا) کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعدادوشمارکے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1506.79اور منگلا ڈیم میں 1192.3فٹ ہوگئی ہے۔




تر بیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 20ہزارکیوسک اور اخراج ایک لاکھ 96ہزار600 کیوسک جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد46ہزار389کیوسک اوراخراج 15ہزارکیوسک رہا۔
Load Next Story