انڈر 13 ٹورنامنٹ میں مصباح الحق کے بیٹے فہام کی شاندار کارکردگی
مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق نے 46 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے
مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق نے 46 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، فوٹو: فائل
پی سی بی کیچ می ینگ انڈر 13 ٹورنامنٹ میں مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق نے شاندار کارکردگی پیش کی۔
فہام نے لاہور کی جانب سے کھیلتے ہوئے 46 پر ناقابل شکست رہے اور مین آف دی میچ قرار دیئے گئے، قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ میچ میں کراچی کی ٹیم 109 رنز تک محدود رہی، محمدسلمان4، علی حسن 2 وکٹیں لے اڑے۔ لاہور نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق نے 46 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، عبید شاہد نے 20 کی اننگز کھیلی، فائنل لاہور اور راولپنڈی کے مابین بدھ کو ہوگا۔