سچن ٹنڈولکر کے کوچ اچاریکر چل بسے
بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے فوٹو: فائل
بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
وہ 1990 کی دہائی سے چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہے تھے، 2013 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سے ان کا علاج جاری تھا، شیواجی پارک میں واقع اچاریکر اکیڈمی سے سچن ٹنڈولکر کے ساتھ ونود کامبلی، پراوین امرے، اجیت اگرکار اور رمیش پوار جیسے مایہ ناز کرکٹرز بھی دنیا کو ملے۔