ویرات کوہلی نوجوان پاکستانی بولرزکی صلاحیتوں سے متاثر
دونوں بولرز نے اپنی مہارت اور صلاحیتوں سے بھارتی کپتان کو متاثر کیا
لاہور قلندرز کے نوجوان بولرز نے ویرات کوہلی کو صلاحیتوں کے جوہر دکھا دیے
لاہور قلندرز کے نوجوان بولرز نے ویرات کوہلی کو صلاحیتوں کے جوہر دکھا دیے۔
ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلیا میں موجود بھارتی ٹیم اگلے میچ کی تیاری کیلیے سڈنی میں ٹریننگ کررہی تھی، لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے سلسلے میں وہاں موجود سلمان ارشاد اور حارث رؤف بھی پریکٹس سیشن کے دوران نیٹ میں پہنچے اور ویرات کوہلی کو چند گیندیں کرائیں۔
دونوں بولرز نے اپنی مہارت اور صلاحیتوں سے بھارتی کپتان کو متاثر کیا جس پر وہ ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے، انھوں نے سلمان ارشاد اور حارث رؤف کی بولنگ کو سراہا۔