ٹم پین کی اہلیہ نے حقیقت میں ریشابھ پانٹ کو ’بے بی سٹر‘ بنا دیا
پانٹ بھی پین کی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ کافی خوش دکھائی دے رہے تھے۔
انٹ بھی پین کی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ کافی خوش دکھائی دے رہے تھے۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کی اہلیہ بیونی نے حقیقت میں ریشابھ پانٹ کو 'بے بی سٹر' بنا دیا۔
میلبورن ٹیسٹ کے دوران پین نے پانٹ پر فقرے کستے ہوئے کہا تھا کہ ''کیا تم بچے سنبھالنے کا کام کرسکتے ہو؟ جب میں اپنی اہلیہ کو فلم دکھانے جاؤں گا تو میرے بچوں کا خیال کرنا''۔
اب پین کی اہلیہ بیونی نے انسٹاگرام پر پانٹ کی اپنے بچوں کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ' بیسٹ بے بی سٹر'۔ پانٹ بھی پین کی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ کافی خوش دکھائی دے رہے تھے۔