رواں مالی سال کی پہلی ششماہی گیس 4266 پٹرول 2641 فیصد مہنگا ہوا
تعلیم 12.61 فیصد مہنگی ہوئی، مجموعی طور پر مہنگائی میں6.5 فیصداضافہ ہوا
تعلیم 12.61 فیصد مہنگی ہوئی، مجموعی طور پر مہنگائی میں6.5 فیصداضافہ ہوا فوٹوفائل
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران گیس 42.66 فیصد، پٹرول 26.41 فیصد مہنگااور تعلیم 12.61 فیصد مہنگی ہوئی۔
رواں مالی سال 2018-19کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 6.5 فیصد جبکہ گذشتہ ماہ (دسمبر) میں مہنگائی کی شرح میں6.17 فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے حکام کی بریفنگ میں بتایا گیاکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی میں6.5 فیصد جبکہ گذشتہ ماہ(دسمبر) میں مہنگائی کی شرح میں6.17 فیصد اضافہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق گیس کی قیمت میں42.66 فیصد، سونا 5.75 فیصد اور ایل پی جی 6.69 فیصد مہنگی ہوئی۔
مٹی کا تیل 32.60 فیصد اور موٹر فیول 26.41 فیصد مہنگا ہوا، دال مونگ 4 فیصد اور چائے کی پتی 3.48 فیصد مہنگی ہوئی۔ دسمبر میں ریل کے کرایے میں 19.30 فیصد اضافہ ہوا۔