عثمان خان شنواری آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے دوران انجرڈ ہوگئے
ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے میچ میں دوران فیلڈنگ گیند زوردار انداز سے ان کے پاؤں پر لگی جو خاصا سوج گیا

پاکستانی پیسرعثمان خان شنواری آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے دوران انجرڈ ہوگئے۔
ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے میچ میں دوران فیلڈنگ گیند زوردار انداز سے ان کے پاؤں پر لگی جو خاصا سوج گیا، انھیں طبی امداد کیلیے میدان سے باہر بھی جانا پڑا، البتہ پھر واپس آکرکوٹے کے چار اوورز مکمل کیے اور بعد میں بیٹنگ بھی کی، عثمان شنواری ایونٹ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔