راہول کی اسپورٹسمین شپ کیچ کے جھوٹے دعوے سے گریز
کراؤڈ نے انھیں اسپورٹسمین شپ پر تالیاں بجاکر داد دی۔

BAHAWALPUR:
بھارتی کرکٹر لوکیش راہول نے اسپورٹسمین شپ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر مارکس ہیرس کے خلاف کیچ کا جھوٹا دعویٰ نہیں کیا۔
سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز ہیرس نے گیند راہول کی جانب اچھالی جنھوں نے آگے کی جانب ڈائیو لگا کر اسے تھام لیا، ساتھی کھلاڑیوں نے خوشیاں منانا شروع کیں جبکہ ہیرس وکٹ چھوڑنے کو تیار تھے کہ لوکیش نے امپائر کو بتایا کہ وہ کیچ مکمل نہیں کرپائے تھے۔ کراؤڈ نے انھیں اسپورٹسمین شپ پر تالیاں بجاکر داد دی۔