نادہندہ غیر رجسٹرڈ اور اوپن لیٹر گاڑیوں کے خلاف مہم کل سے شروع ہوگی
روڈچیکنگ مہم کے لیے11ٹیمیں تشکیل،ٹیکس نادہندہ گاڑی مالکان مہم شرو ع ہو نے سے قبل بقایاجات ادا کردیں،مکیش کمار چاؤلہ
ٹیمیں مزارقائد،مسلم آباد ،کھارادر ، ڈی ایچ اے ، شاہین کمپلیکس ،جوہر چورنگی ، تین ہٹے ، سولجر بازار ،لسبیلہ ، سائٹ میں تعینات ہونگی فوٹو:فائل
محکمہ ایکسائز ٹیکس نادہندہ، غیر رجسٹرڈ اور اوپن ٹرا نسفر لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف روڈ چیکنگ مہم 9 جنوری سے شروع کررہا ہے مہم 15 جنوری تک جاری رہے گی۔
یہ بات صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، انسداد منشیات و پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے اپنے دفتر میں اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہی اجلاس کو بریفنگ میں ڈائریکٹر جنر ل شبیر احمد شیخ نے بتایا کہ روڈ چیکنگ مہم کے لیے افسرا ن و عملے پر مشتمل 11ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور یہ ٹیمیں کرا چی میں مزار قا ئد ،شا ہراہ قائدین ،مسلم آباد ،گلستان اسکول ،کھارادر ،کیماڑی ،کوئنزروڈ ،کلفٹن، باتھ آئی لینڈ ،ڈی ایچ اے قبرستان ،سین سیٹ بولیوارڈ روڈ ،طوبیٰ مسجد ،شاہین کمپلیکس ،پی آئی ڈی سی ،مائی کولا چی بائی پاس ،گلبائی ،کراؤن سینما ،پاکولاچورنگی ،جوہر چورنگی ،پہلوان گوٹھ، پی آئی بی کالونی، تین ہٹی ،سولجر بازار، لسبیلہ، سائٹ، منگھوپیر روڈ ،بنارس چورنگی ، حب ریور روڈ ،ملیر کنٹونمنٹ ،لانڈھی صنعتی ایریا،
سعودآباد روڈ ، کھوکراپار ،سہراب گوٹھ ،فیڈرل بی ایریا ،شفیق موڑ،کورنگی صنعتی ایریا، برو کس چورنگی اور سنگر چورنگی پر فرائض انجا م دیں گی ، مکیش کمار چاؤ لہ نے کہا کہ روڈ چیکنگ مہم کے دورا ن تمام عملہ یونیفارم میں ہو اور کوئی بھی روڈ بند نہ کیا جائے اور ایک وقت میں ایک گا ڑی چیک کی جا ئے انھو ں نے ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان سے درخواست کی کہ وہ مہم شرو ع ہو نے سے قبل اپنے بقایاجات ادا کردیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے، محکمہ ایکسا ئز کے افسرا ن اور عملہ دوران چیکنگ مہذب رویہ اختیارکریں۔