ود ہولڈنگ ایجنٹس کا ٹیکس کٹوتی پر وضاحت کیلیے ایف بی آرسے رجوع
کاروباری انفرادی ٹیکس دہندگان سے انکی کلاسیفکیشن کیمطابق ٹیکس کٹوتی کا کہا گیا
ود ہولڈنگ ایجنٹس کا ٹیکس کٹوتی پر وضاحت کیلیے ایف بی آرسے رجوع فوٹو : فائل
وفاقی حکومت کی جانب سے ضمنی بجٹ میں انفرادی ٹیکس دہندگان کی کٹیگریز بارے ٹیکسوں کے تعین کے بعد ود ہولڈنگ ایجنٹس نے انفرادی ٹیکس دہندگان کو ادائیگیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کے بارے میں وضاحت کیلیے ایف بی آر سے رجوع کرلیا۔
ایف بی آر نے تنخواہ کی مد میں آمدن والے ٹیکس دہندگان سے تنخواہ دار انفرادی ٹیکس دہندگان کے طور پر ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کرنیکی ہدایات جاری کردی ہے تاہم کاروباری انفرادی ٹیکس دہندگان سے انکی کلاسیفکیشن کیمطابق ٹیکس کٹوتی کا کہا گیا۔