منفی کردار ادا کرنا بہت پسند ہے پریانکا چوپڑا
فلم ’’سات خون معاف‘‘ اور’’ ڈان‘‘ میں میرے کردار کو بہت پسند...
پریاینکا کہتی ہیں کہ منفی کردار فلم بینوں کے ذہن پر زیادہ تاثر چھوڑتے ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی
ORAKZAI:
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انھیں منفی کردار بہت پسند ہیں۔تیس سالہ خوبرو اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سات خون معاف اور ڈان میں میرے کردار کو بہت پسند کیا گیا ہے ۔
اس کی بنیادی وجہ ہی یہ تھی کہ ان میں کارکردگی کا مارجن بہت زیادہ تھا۔ اسی لیے دونوں فلموں میں انھیں ایوارڈز سے نوازا گیا۔ پریاینکا نے کہا کہ منفی کردار فلم بینوں کے ذہن پر زیادہ تاثر چھوڑتے ہیں۔