ڈاکوؤں نے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشا مزاحمت پرگولی ماردی
ڈاکوؤں کی جانب سے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشنے اور وارداتوں پر مکینوں میں شدید اشتعال ہے
ڈاکوؤں کی جانب سے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشنے اور وارداتوں پر مکینوں میں شدید اشتعال ہے فوٹو: فائل
KARACHI:
پیپلز چورنگی بفرزون سیکٹر 16-A میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 61 سالہ سید نظام الدین کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔
ڈاکوؤں کی جانب سے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشنے اور وارداتوں پر مکینوں میں شدید اشتعال ہے، انھوں نے پولیس پر شدیدتنقیدکی۔