بالی وڈ ستاروں کی سلمان کی عید ملن پارٹی میں شرکت
ایک مہینے سے اس دن کاانتظار کر رہا تھا، سلمان خان
کترینہ کیف ، کرشمہ کپور، سنجے دت، بونی کپور اور دیگر نے سلمان خان کی عید ملن پارٹی میں شرکت کی۔ فوٹو : فائل
بالی وڈ اسٹارز نے سلمان خان کے ہاں عید ملن پارٹی منائی' کترینہ کیف ، کرشمہ کپور اور دیگر نے سلمان خان کی عید ملن پارٹی کو چار چاند لگا دیے ۔ سلمان خان کا کہنا تھا وہ ایک مہینے سے اس دن کاانتظار کر رہے تھے ۔اداکار سنجے دت ، سنجے کپور ، بونی کپور کے علاوہ موسیقار جوڑی ساجد واجد بھی عید ملن پارٹی کا حصہ بنے ۔
بالی وڈ میں ایک کے بعد ایک سپر ہٹ فلمیں دینے کے بعد سلمان خان آج کل خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔
بالی وڈ میں ایک کے بعد ایک سپر ہٹ فلمیں دینے کے بعد سلمان خان آج کل خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔