میڈونا کی ورلڈ ٹور کے اختتام پر کنسرٹ میں عمدہ پرفارمنس

گلوکارہ نے پرفارم کیا تو لوگ جھوم اٹھے

فرانس کے محتلف مقامات پر میڈونا نے اس ورلڈ ٹور کے دوران 14کنسرٹ کیے۔ فوٹو : رائیٹرز

KARACHI:
فرانس کے جنوبی شہر میں امریکی گلوکارہ میڈونا نے ورلڈ ٹور کے اختتام پر ہونیوالے شو کے دوران اپنی عمدہ پرفارمنس سے شرکاء کے دل جیت لیے ۔لوگ چارلس ایحرمن سیٹیڈیم میں گھنٹوں انتظار کرتے رہے ۔جنوب مشرقی فرانس میں میڈونا کا شو دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔سیٹیڈیم لوگوں سے بھر گیا۔


گلوکارہ نے پرفارم کیا تو لوگ جھوم اٹھے ۔فرانس کے محتلف مقامات پر میڈونا نے اس ورلڈ ٹور کے دوران 14کنسرٹ کیے ۔میڈونا کا نائس میں یہ آخری کنسرٹ تھا ،جس پر ان کی پرفارمنس پر انھیں بہت داد ملی ۔
Load Next Story