پڑوسی ملک ہمارے ڈرامے نقل کرتا تھا آج ہم کررہے ہیں فاطمہ ثریا بجیا

پہلے پڑوسی ملک ہمیں ڈرامے کے حوالے سے کاپی کرتاتھا آج ہمارے فنکارانھیں کاپی کررہے ہیں یہ ہی سب سے بڑی ناکامی ہے۔

پہلے پڑوسی ملک ہمیں ڈرامے کے حوالے سے کاپی کرتاتھا آج ہمارے فنکارانھیں کاپی کررہے ہیں یہ ہی سب سے بڑی ناکامی ہے، بجیا فوٹو : فائل

JAIPUR:
ممتاز ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا نے کہاہے کہ ماضی کی نسبت ہمارے ہاں ڈرامے کی صورت بدلی ہے پہلے ہمارے ہاں پاکستانی کلچراورتہذیب واضح دکھائی دیتی تھی اب ہم لوگوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔


ان خیالات کااظہارانھوں نے ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ ماضی اورحال میں فرق یہ ہے کہ پہلے پڑوسی ملک ہمیں ڈرامے کے حوالے سے کاپی کرتا تھا آج ہمارے فنکارانھیں کاپی کررہے ہیں یہ ہی سب سے بڑی ناکامی ہے انھوں نے مزیدکہا کہ پاکستان میں تھیٹرکی بحالی کسی کامیابی سے کم نہیں ہے۔
Load Next Story