ومبلڈن ٹینس چیمپئن ماریون بارٹولی کے ہاتھوں فٹبال میچ کا افتتاح
انھوں نےسوئس بیس میں ہونےوالےمارسیلی اورپورٹو کےدرمیان فٹبال میچ سے قبل منعقدہ خصوصی تقریب میں گیند کو کک لگائی ۔
سیون: فرنچ ٹینس اسٹار ماریون بارٹولی کک لگا کر دوستانہ فٹبال میچ کا افتتاح کررہی ہیں۔ فوٹو: گیٹی امیجز
ومبلڈن چیمپئن ماریون بارٹولی نے ہفتے کی شب سیزن سے قبل دوستانہ فٹبال میچ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر مارسیلی کلب کی ٹی شرٹ کے ساتھ سرخ رنگ کی منی اسکرٹ زیب تن کرنے والی فرنچ اسٹار نے اونچی ایڑی والے جوتے پہن رکھے تھے، انھوں نے سوئس بیس میں ہونے والے مارسیلی اور پورٹو کے درمیان فٹبال میچ سے قبل منعقدہ خصوصی تقریب میں گیند کو کک لگائی ۔