پاکستان نے فیفا کو گرانٹ واپس بھجوا دی
اس اقدام سے فٹبال کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔
اس اقدام سے فٹبال کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔ فوٹوفائل
پی ایف ایف کی جانب سے 5لاکھ 30ہزار ڈالرز کی گرانٹ فیفا کو واپس بھجوائے جانی کا انکشاف ہوا ہے۔
فیڈریشن کے سابق صدرفیصل صالح حیات کے گروپ نے گزشتہ ماہ گرانٹ عالمی باڈیز کو واپس بھجوائی،اسلام آباد فٹبال کے جنرل سیکریٹری شرافت حسین بخاری کے مطابق گرانٹ فیفا اوراے ایف سی کوواپس بھجوائی گئی، اس اقدام سے فٹبال کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔