وکٹ کیپرزسرفراز اور ڈی کک کا ٹیسٹ میں زیادہ کیچزکا عالمی ریکارڈ

گزشتہ سال نیولینڈز میں پروٹیز وکٹ کیپر اور بھارتی وردمان ساہا نے مشترکہ طور پر میچز میں 16کیچز لیے تھے۔

گزشتہ سال نیولینڈز میں پروٹیز وکٹ کیپر اور بھارتی وردمان ساہا نے مشترکہ طور پر میچز میں 16کیچز لیے تھے۔ فوٹو : فائل

سرفراز احمد اور کوئنٹن ڈی کک نے ایک ٹیسٹ میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔


جوہانسبرگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان نے 10جبکہ پروٹیز وکٹ کیپر نے 7کیچز تھامے، یوں دونوں نے 17بیٹسمینوں کو پویلین بھیجنے میں معاونت کی، سابقہ ریکارڈ میں بھی کوئنٹن ڈی کک حصہ دار تھے، گزشتہ سال نیولینڈز میں پروٹیز وکٹ کیپر اور بھارتی وردمان ساہا نے مشترکہ طور پر میچز میں 16کیچز لیے تھے۔
Load Next Story